رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ شیخ قربان علی محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم محقق کابلی کے انتقال پر مرحوم کے اہلخانہ، مقلدین، شاگردوں  اور افغان عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے ۔

News Code 1891305

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =