اسد اللہ عباسی ،ایرانی پارلیمنٹ کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان منتخب

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی اکثریت نے اسد اللہ عباسی کو ایرانی پارلیمنٹ کی انتظامی کمیٹی کا ترجمان منتخب کرلیا ہے۔

مہر خبررساں یجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں اسد اللہ عباسی نے پارلیمنٹ انتظامی کمیٹی کے انتخاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے اکثریت آراء کے ساتھ مجھے پارلیمانی انتظامی کمیٹی کا ترجمان منتخب کرلیا ہے جبکہ بہروز نعمتی پشتیبانی شعبہ کے نگراں اور آشوری مالی شعبہ کے نگراں منتخب ہوئے ہیں۔

News Code 1891282

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =