جرمنی کے وزير خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

جرمنی کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزير خآرجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وزير خارجہ ہایکو ماس تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزير خآرجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران اور یورپ کے باہمی تعاون کو جاری رکھنے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ باہمی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

News Code 1891241

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =