مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اہلکاروں نے صوبہ حجہ میں کئی درجن سعودی عرب اور سوڈان کے فوجیوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی اور سوڈانی فوجی حجہ کے شمال مغرب میںو اقع صحرائے میدی سے نفوذ کی کوشش کررہے تھے جنھیں انصار اللہ کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کردیا ہے۔

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اہلکاروں نے صوبہ حجہ میں کئی درجن سعودی عرب اور سوڈان کے فوجیوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
News Code 1891213
آپ کا تبصرہ