شہباز شریف لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئے

پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔  شہباز شریف کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔  شہباز شریف نے استقبال کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں سے مصافحہ کیا اور ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا۔ جس کے بعد شہباز شریف کا قافلہ ایئرپورٹ سے ان کی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوگیا۔ ادھر پاکستانی وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وطن واپس آکر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔

News Code 1891210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =