کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیرکے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن جاری ہے۔ بھارتی فورسز کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا تعلق جیش محمد سے تھا۔  بھارتی فورسز نے گزشتہ روز بھی 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا تھا جن کا تعلق جیش محمد سے بتیا گیا تھا۔

News Code 1891181

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =