جرمنی کے وزير خارجہ آج عراق کا دورہ کریں گے

جرمنی کے وزير خارجہ آج عراق کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزير خارجہ ہائیکو ماس آج عراق کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق جرمن وزیر خارجہ دورہ بغداد کے دوران عراق کے ويزر اعظم عادل عبدالمہدی اور عراق کے صدر برہم صالح سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1891177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =