روس کا ایک نئےمیزائل کا کامیاب تجربہ

روس کی وزارت دفاع نےاعلان کیا ہے کہ روس نے قزاقستان سائٹ سے ایک نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت دفاع نےاعلان کیا ہے کہ روس نے قزاقستان سائٹ سے ایک نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس کے نئے ميزائل نے اپنے ہدف کو بالکل درست  نشانہ بنایا اور میزائل تجربہ نہایت ہی کامیاب رہا ہے۔

News Code 1891084

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =