پاکستان میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ساتھی اہلکار کو قتل کردیا

پاکستان کے شہر کراچی میں عوامی کالونی کے علاقے میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ساتھی اہلکار کو قتل کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں عوامی کالونی کے علاقے میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ساتھی اہلکار کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق جھگڑا پولیس اہلکاروں کے درمیان ہوا تھا جبکہ فائرنگ کرنے والے اہلکار کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ فائرنگ سے ایک شہری کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

News Code 1891078

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =