مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے علاقہ شوپیاں میں فوجی آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 2 علیحدگی پسندوں کوہلاک کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ ایک ماہ میں 34 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1891059
آپ کا تبصرہ