زلمے خلیل زاد کی پاکستانی حکام سے ملاقات

افغانستان کے امور میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے امور میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ میں منعقد ہونے والے پاک امریکہ دو طرفہ مشاورتی اجلاس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی کے امور پر غور کیا جائےگا۔ امریکی وفد اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں بھی کریگا، جبکہ امریکی نمائندہ خصوصی، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے بھی ملاقات کریں گے۔

News Code 1891034

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =