پاکستانی طیارے نے مسافروں کا سامان سعودی عرب چھوڑدیا

سعودی عرب سے پشاور آنے والی پاکستان کی قومی ایئر لائن کی پرواز مسافروں کا سامان سعودی عرب چھوڑ آئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب سے پشاور آنے والی پاکستان کی  قومی ایئر لائن کی پرواز مسافروں کا سامان سعودی عرب چھوڑ آئی۔ ذرائع کے مطابق پی کے 728 کے 40 مسافروں کا سامان ریاض ایئرپورٹ پر رہ گیا، پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر مسافروں نے پی آئی اے کے خلاف احتجاج کیا۔ترجمان پی آئی اے نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ سامان اگلی پرواز سے پاکستان لایا جائے گا۔

News Code 1891030

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =