امریکی محکمہ انصاف کا گوگل کے خلاف تحقیقات کا آغاز

امریکہ کے محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف کاروباری معاملات میں اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف کاروباری معاملات میں اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  امریکی محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف سرچنگ کے ذریعے بزنس کے فروغ پر عدم اعتبار کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔گوگل کے خلاف تحقیقات کا یہ فیصلہ سرچ انجن کے ذریعے ہونے والی تجارتی سرگرمیوں میں ہیر پھیر کے الزامات سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے، کئی اہم اشیاء  سرچ کے دوران صارفین کی رسائی سے محروم رہ جاتی ہیں جب کہ کچھ غیر معیاری اشیاء سرفہرست نظر آتیں۔

News Code 1891024

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =