ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم لڑکھڑا گئی ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم لڑکھڑا گئی ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 21 اعشاریہ 4 اوورز میں صرف 105 رنز بناسکی تھی، جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

News Code 1890995

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =