رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

خدايا آج كے دن مجھے اپنے دوستوں كا دوست اور اپنے دشمنوں كا دشمن اور اپنے خاتم الانبياء پيغمبر (ص) كي سيرت پر چلنے والا قرار ديدے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لاِوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لاِعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّۃِ خاتَمِ ٲَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ ۔

ترجمہ: خدايا آج كے دن مجھے اپنے دوستوں كا دوست اور اپنے دشمنوں كا دشمن اور اپنے خاتم الانبياء پيغمبر (ص) كي سيرت پر چلنے والا قرار ديدے اے انبياء (ع)كے دلوں كي حفاظت كرنے والے۔

News Code 1890965

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =