امریکی وزیر خارجہ کا دو یورپی ممالک کا دورہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو دو یورپی ممالک سوئیزرلینڈ اور ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو دو یورپی ممالک سوئیزرلینڈ اور ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ اس سفر میں دونوں ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ ایران کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ سوئیزرلینڈ کے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور وہ ایران میں امریکی مفادات کے تحفظ کا انچارج بھی ہے۔ ادھر امریکی صدر کے سکیورٹی امور کے مشیر جان بولٹن مشرق وسطی کے دورے ہیں۔

News Code 1890955

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =