کازرون کے امام جمعہ کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے کازرون شہر کے امام جمعہ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔ کازرون کے امام جمعہ کو کل رات گھر کے سامنے چاقو کے وار سے شہید کردیا گیا ۔

                         

News Code 1890930

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =