نریندر مودی کی رواں سال میں امریکی اور چینی صدور سے ملاقاتیں طے پا گئیں

بھارت کے دوسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے والے نریندر مودی رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں امریکی اور چینی صدور سے ملاقاتیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے دوسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے والے نریندر مودی رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں امریکی اور چینی صدور سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان ملاقاتوں میں تجارت اور سکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بھارتی حکام کےمطابق نریندر مودی ستمبر میں امریکہ کے دورے کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جبکہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ان کے ستمبر میں بھارت کے دورے کے دوران متوقع ہے۔

News Code 1890928

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =