پاکستانی وزیر اعظم کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کل دورہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کل دورہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔اطلاعات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس میں شرکت کیلئے پہلے سے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان کل روانہ ہوں گے جبکہ وہ اجلاس کے دوران دیگرمسائل کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر کو بھی اجاگریں کریں گے ۔

News Code 1890922

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =