عراق کے وزیر اعظم آج قطر کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔ عراقی وزیر اعظم دوحہ میں قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ عراقی وزیر اعظم اس سے قبل سعودی عرب اور کویت کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔

News Code 1890917

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =