مہر خبررساں ایجنسی نےکشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا۔
اطلاعات کے مطابق کشمیرکے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقہ میں فوجی آپریشن جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ