بولٹن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ عرب امارات کے بادشاہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ علاقائی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ بعض ذرائع کے مطابق بولٹن  کی سعودی عرب، مصر اور بحرین کے حکام سے بھی ملاقات بھی متوقع ہے۔

News Code 1890911

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =