کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

پاکستان کے شہرکوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مشکوک کار سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مشکوک کار سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیاتو گاڑی میں سوار افراد نے فائرنگ کردی جس پر سکیورٹی فورسز نے بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کار سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی میں سوار افراد نے فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سے گاڑی میں سوار دونوں افرا د ہلاک ہو گئے۔

News Code 1890897

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =