جاپان میں  چاقو سے حملے میں 2 افراد ہلاک ، 17 زخمی

جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 2 افراد کو ہلاک جبکہ کم سے کم 17 کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 2 افراد کو ہلاک  جبکہ کم سے کم 17 کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔زخمی ہونے والے 17 افراد میں 8 پرائمری اسکول کے بچے بھی شامل ہیں۔ حملہ بس اسٹاپ پر صبح رش کی جگہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ کرنے والے شخص نے خود کو بھی چاقو مار کر زخمی کر لیا، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔

News Code 1890896

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =