اسرائیل کا شام پر میزائل سے حملہ

شامی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے شام پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریاٹووسٹی کے حوالےسے نقل کیا ہے کہ مطابق اسرائیل نے شام کے علاقہ قنیطرہ کے ایک گاؤں  پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے میزائل حملے میں شامی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل کے میزائل حملے میں شامی فوج کے کچھ فوجی وسائل کو نقصان پہنچا ہے۔

News Code 1890889

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =