رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا

خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما اور مجھے جنّت كے مركزي مقام پر ساكن كردے اے مضطرافراد كي دعاؤں كے قبول كرنے والے۔

  مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا حسب ذيل ہے:

اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ ٲَبْوابَ فَضْلِکَ، وَٲَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ ٲَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّینَ ۔

ترجمہ :  خدايا!  آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما اور مجھے جنّت كے مركزي مقام پر ساكن كردے اے مضطرافراد كي دعاو?ں كے قبول كرنے والے۔

News Code 1890882

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =