حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مجلس عزا سے قبل عزاداروں نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی۔ مجلس عزا میں جناب مہدی سماواتی نے حضرت علی (ع) کے مصائب میں  نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی۔

News Code 1890880

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =