حرم حضرت معصومہ (س)میں رمضان کی اکیسویں شب ک مناسبت سے عزاداری اور بیداری

قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں حضرت علی (ع) کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے عزاداری اور دعا و مناجات کی معنوی تقریب میں بھر پور شرکت کی۔

                 

News Code 1890868

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =