رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

خدايا آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے اے حاجت مندوں كي حاجتوں كو پورا كرنے والے۔

                   

News Code 1890859

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =