رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا

معبود ! آج كے دن ميرے لئے جنّت كے دروازوں كو كھول دے اور جہنّم كے دروازوں كو بند كردے اور تلاوتِ قرآن كي توفيق كرامت فرما ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا حسب ذيل ہے:

اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ ٲَبْوابَ الْجِنانِ، وَٲَغْلِقْ عَنِّی فِیہِ ٲَبْوابَ النِّیرانِ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِتِلاوَۃِ الْقُرْآنِ، یَا مُنْزِلَ السَّکِینَۃِ فِی قُلُوبِ الْمُؤْمِنِینَ ۔

ترجمہ : خدايا آج كے دن ميرے لئے جنّت كے دروازوں كو كھول دے اور جہنّم كے دروازوں كو بند كردے اور تلاوتِ قرآن كي توفيق كرامت فرما اے مومنين كے دلوں پر سكون نازل كرنے والے۔

News Code 1890825

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =