روس نے امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ کی ویزا کی درخواست کو رد کردیا

روس کی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ روس نے امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ ویکٹوریا نولینڈ کی ویزا کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ روس نے امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ ویکٹوریا نولینڈ کی ویزا کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ کا نام روس کی بلیک لسٹ میں شامل ہے ،جس کی وجہ سے اس کی ویزا کی درخواست کو رد کردیا گیا ہے۔

News Code 1890804

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =