ایران کا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ ایران کا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ ایران کا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ٹرمپ نے بے بنیاد  دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سےروکنے کی غرض سے ہیں ۔ امریکی صدر نے ایران پر دہشت گردی کے الزامات کی تکرار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوغی ارادہ نہیں ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے امریکہ  1500 فوجی مشرق وسطی روانہ کررہا ہے۔ امریکی صدر نے برطانوی وزير اعظم کے مستعفی ہونے کے اعلان پر افسوس کا اظہار کیا۔

News Code 1890799

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =