ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزير اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان وزارتِ خارجہ میں وفود کی سطح پرمذاکرات اور دو طرفہ معاملات پر تعاون بدستور جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس سے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ  ، پاکستانی پارلینٹ کے اسپیکر اسد قیصر، پاکستانی وزير خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1890795

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =