مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ البیضاء میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والے داعش دہشت گردوں میں داعش کے بعض کمانڈر بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے داعش دہشت گردوں میں کئی غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
آپ کا تبصرہ