امریکی ریاست میسوری میں شدید طوفان کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

امریکہ کی وسطی ریاست میسوری میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، حادثات میں کم سے کم تین افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی وسطی ریاست میسوری میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، حادثات میں کم سے کم تین افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق میسوری میں طوفانی بگولوں سے کئی مکانات تباہ ہوگئے۔  طوفانی بگولا کے نتیجے میں مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، درخت اکھڑ گئے، جس وجہ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

News Code 1890780

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =