روس اگلے ہفتہ افغان رہنماؤں اور طالبان اجلاس کی میزبانی کرےگا

روس 27 مئی کو افغانستان سے متعلق ایک اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں افغان رہنماؤں اور طالبان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس 27 مئی کو افغانستان سے متعلق ایک اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں افغان رہنماؤں اور طالبان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ماسکو میں یہ اجلاس 27 مئی کو افغان روس کے 100 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر ہو رہا ہے جس میں افغانستان کے سابق صدر سمیت دیگر رہنماؤں اور طالبان ارکان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔اجلاس میں افغان امن عمل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیا ل کیا جائے گا۔

News Code 1890775

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =