افغان اسپیکر پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش ناکام

افغانستان کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ایک رکن اسمبلی مخالف جماعت کے اسپیکر پر حملہ کرنے کیلئے چھری لے کر اندر چلاآیا، جسے سکیورٹی اہلکار نے قابو کرلیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ایک رکن اسمبلی مخالف جماعت کے اسپیکر پر حملہ کرنے کیلئے چھری لے کر اندر چلاآیا، جسے سکیورٹی اہلکار نے قابو کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ایک رکن اسمبلی مخالف جماعت کے اسپیکر پر حملہ کرنے کیلئے چھری لے کر اندر چلاآیا، اس دوران غصے سے بے حال اس رکن اسمبلی کے پیچھے سیکورٹی گارڈ اور دیگر اراکین بھی چلے آئے اور اسے قابو کیا۔

واضح رہے کہ افغانستان میں حال ہی میں منتخب ہونے والے اسپیکر کے حوالے سے کئی جماعتوں کو تحفظات ہیں۔

News Code 1890744

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =