بیلجیئم کی حکومت کا تمام شہریوں کو بیروں ملک اکاؤنٹ ظاہر کرنے کا حکم

بیلجیئم کی حکومت نے خصوصی نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام شہریوں کو بیروں ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بیلجیئم کی حکومت نے خصوصی نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام شہریوں کو بیروں ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیلجیم کےحکام کی جانب سے بیرون ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کی شرط ٹیکس فارم میں موجود تھی۔ بیلجیئم میں ہنڈی استعمال کرکے بیرون اور آبائی ملکوں میں جائیدادیں بنانے والوں کے گر د گھیرا تنگ کردیا گیا ہے ۔

News Code 1890683

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =