پاکستانی حکومت اپوزیشن کی مخالفت کے بغیر ہی گر جائے گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اپوزیشن کی مخالفت کے بغیر ہی گر جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اپوزیشن کی مخالفت کے بغیر ہی گر جائے گی۔) مریم نواز نے کہا کہ حکومت مخالف کسی تحریک کی ضرورت نہیں، حکومت کو کسی اپوزیشن یا کسی دشمن کی ضرورت نہیں، حکومت خود ہی گر جائے گی اس سے پہلے کے کوئی اس کو گرائے، عمران خان اور پی ٹی آئی کے جھوٹ عوام کے سامنے نمایاں ہوگئے ہیں اور ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔

News Code 1890680

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =