امریکی بحری کشتی کا چین کی ریڈ لائن سے عبور

جنوبی چین کے متنازعہ سمندر میں امریکی جنگی کشتی چین کی ریڈ لائن سے عبور کرگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی چین کے متنازعہ سمندر میں امریکی بحری جنگی کشتی چین کی ریڈ لائن سے گزر گئی۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ آزاد سمندری حدود میں اس کی بحری کشتیوں کو نقل و حرکت کا اختیار ہے ۔ امریکہ اس سمندری حدود کو چین کا حصہ نہیں سمجھتا ہے۔

News Code 1890673

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =