یمنی فورسز نے سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا

یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ مجازہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ ضالع کے شہر قعطیہ کو بھی 70 فیصد  سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔ یمن کے اکثر جنوبی صوبوں پر فراری صدر منصور ہادی اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کا قبضہ ہے۔

News Code 1890664

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =