امریکہ اور اسرائیل صدی معاملے کی راہ ہموار کررہے ہیں

فلسطینی تنظیم حماس کےسیاسی شعبہ کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل بعض علاقائی عرب ممالک کے ساتھ ملکر صدی معاملے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کےسیاسی شعبہ کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل بعض علاقائی عرب ممالک کے ساتھ ملکر صدی معاملے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔

خالد مشعل نے ترک پارلیمنٹ میں فلسطین دوستی گروپ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی پر امریکہ اور اسرائیل اسی لئے ناراض ہیں کیونکہ وہ صدی معاملے کے خلاف ہے۔

خالد مشعل نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل ان ممالک کے خلاف ہیں جو فلسطینی قوم کی حمایت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

News Code 1890659

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 7 =