مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف تازہ کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔ یمنی فورسز کے حملوں میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کو یمن جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔ یمن جنگ کے نتیجے میں سعودی عرب کا بھیانک اور خوفناک چہرہ دنیا کے سامنے نمایاں ہوگیا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کو خطے میں دوسرا اسرائیل قراردیا جارہا ہے۔

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
News Code 1890650
آپ کا تبصرہ