رمضان المبارک کےتیرہویں دن کی دعا

اے معبود اس مہینے مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں، اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما ، تیری مدد کے واسطے اے بےچاروں کی آنکھوں کی ٹھنڈک ۔

             

News Code 1890642

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =