امریکہ میں ایک ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ ہو گیا

امریکہ میں نیو یارک سٹی میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں پائلٹ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں نیو یارک سٹی میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں پائلٹ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام کے مطابق لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر پائلٹ کے قابو سے باہر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے۔ہیلی کاپٹر کے پائلٹ نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، حادثے میں پائلٹ سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

News Code 1890563

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =