پاکستان میں وہابی خاتون دہشت گرد سمیت 3 دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہرلاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی خاتون سمیت 3 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرلاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں انٹیلی جینس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی خاتون سمیت 3 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستانی انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے تین وہابی دہشت گردوں میں ایک خاتون سہولت کار بھی شامل ہے، تینوں دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق شبہ ہے کہ تینوں دہشت گردوں کا تعلق داتا دربار دھماکے سے ہے تاہم باقاعدہ تفیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

News Code 1890562

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =