امریکہ کا اضافی کارکنوں کو عراق سے خارج ہونے کا حکم

امریکی وزارت خارجہ نے امریکہ کے اضافی کارکنوں کو عراق چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے امریکہ کے اضافی کارکنوں کو عراق چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق علاقہ کے موجودہ شرائط کے پیش نظر امریکہ نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

News Code 1890544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =