امریکہ  کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

امریکہ نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیونیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ  نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق امریکہ کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ملک بدر کئے جانے والے پاکستانیوں پر مجرمانہ الزامات بھی ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستانیوں کو اسلام آباد لایا جائے گا۔

News Code 1890507

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =