رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

اَللّهُمَّ ارْزُقْني فيہ رَحمَةَ الأَيْتامِ وَاِطعامَ الطَّعامِ وَاِفْشاءَ وَصُحْبَةَ الكِرامِ بِطَوْلِكَ يا مَلْجَاَ الأمِلينَ ۔

ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربان رہوں، اور لوگوں کو کھانا کھلاتا رہوں، اور بزرگوں کی مصاحبت کی توفیق عطا کر، اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔

News Code 1890502

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =