ایرانی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں ایرانی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں ایرانی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس اجلاس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

News Code 1890451

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =